کسی موضوع پر مشتمل اثاثہ جات کے گروپس میں سرمایہ کاری کریں

NAGA کے پورٹ فولیو دریافت کریں، یہ ایک انقلابی پراڈکٹ ہے جو محض 3 کلکس سے آپ کا سرمایہ کاری پورٹ فولیو مینج کرواتی ہے۔

NAGA کے پورٹ فولیو کیا ہیں

متنوع سرمایہ کاریاں کریں، خطرات کم کریں اور خطرہ-انعام کے تناسب کے مطابق اثاثہ جات کے مختلف گروہوں کی تجارت کریں۔ وقت کی مدد اور خطرے کے درجات کے مطابق انفرادی طور پر بنائے گئے پورٹ فولیوز میں سے انتخاب کریں، جس کے بعد منافع کے امکانات کو زیادہ سے زیادہ کرنے کے لئے اثاثہ جات کی فوری منتقلی کی سرمایہ کاری کا ایک آزاد الگورتھم اسے مینج کرے گا۔

NAGA کے پورٹ فولیو کیا ہیں؟

ایڈوانسڈ سوشل سرمایہ کاری نیٹ ورک

NAGA ٹریڈرز کو ہم خیال ساتھیوں کے ساتھ بات چیت کرنے، موجودہ منڈی کے حالات اور نتائج کے بارے میں تبادلہ خیال کرنے سے متعلق اپنی ذاتی، گروپ یا عوامی چیٹ کے انتخاب کے ذریعہ ایک جگہ پیش کرتا ہے۔

کسی بھی وقت کے ٹاپ 50 ICOs میں سے

NAGA گروپ AG نے 2017 میں کامیابی کے ساتھ آئی پی او کیا ہے اور اس نے فرینکفرٹ اسٹاک ایکسچینج میں کمپنی کے آغاز کے چند ماہ بعد ہی >$50 ملین تک پہنچتے ہوئے، 63,000 سے زیادہ سبسکرائیبرز کے ساتھ، دنیا کی 18 ویں سب سے بڑی ٹوکن فروخت کی قیادت کی ہے۔

ایک میں تمام اکاؤنٹ

NAGA کے صارفین 500 سے زائد انسٹرومنٹس، بشمول کریپٹو کرنسیز، اشاریات، فاریکس، اشیائے تجارت، اور دیگر میں سرمایہ کاری کرنے کے قابل ہیں۔ وہ NAGA کے سوشل ٹریڈنگ ٹولز، اپنے ہی NAGA MasterCard اس کے ساتھ ساتھ حقیقی کرپٹوز کو ٹریڈ کرنے کی صلاحیت اور NAGAX پر اپنا والیٹ رکھنے سے مستفید ہوتے ہیں۔

کیسے آغاز کیا جائے؟

پورٹ فولیو میں سرمایہ کاری کرنا تین کلکس پر مشتمل عمل ہے۔ ذیل میں NAGAکے پورٹ فولیو میں سرمایہ کاری کرنے کا طریقہ سیکھیں:
اپنے تجربے کے مطابق خطرے کا پلان منتخب کریں۔ آپ کے انتخاب کے لئے خطرے کے تین درجات موجود ہیں: تنگ، درمیانہ، کھلا۔
پورٹ فولیو میں سرمایہ کاری کی مدت کا فیصلہ کریں: سرمایا کاری کی مدت کا تھوڑا عرصہ، درمیانہ عرصہ، لمبا عرصہ۔
اپنی ذاتی حکمت علی سے مطابقت رکھتا پورٹ فولیو تلاش کرنے کے بعد "اس پورٹ فولیو میں سرمایہ کاری کریں" پر کلک کریں۔
ہماری ویب سائٹ پر آپ کے لئے بہترین تجربے کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے یہ ویب سائٹ کوکیز استعمال کرتی ہے۔ مزید سیکھیں
سمجھ گئے!
مفت اکاؤنٹ بنائیں
رجسٹر کریں