لچکدار قرضے

اپنے خطرہ اور ٹریڈز کو بہتر انداز میں کنٹرول اور منظم کریں۔ ذمہ داری سے سرمایہ کاری کرنے کے لئے اپنے لیوریج کو اپنے پروفائل اور ٹریڈنگ کے انداز کے مطابق بنائیں۔

NAGA کے ساتھ تجارت کریں!

چارٹ بنانے کے آلات

لائیو قیمتیں دیکھیں، نمونوں کے خاکے بنائیں اور ذاتی ٹیمپلیٹس تیار کریں - یہ سب TradingView™ کی مدد سے کیا جائے گا

مزید سیکھیں

مارکیٹ کے تاثرات

تجارت کے لئے کمیونٹی کے پسندیدہ اثاثہ جات جانیں اور اپنی پہلی تجارت کے لئے ترغیب حاصل کریں

مزید سیکھیں

NAGA محافظ

اپنے منافع جات محفوظ کریں اور خطرات کو محدود کریں۔ اپنی سرمایہ کاری کی خودکار حفاظت کریں۔

مزید سیکھیں

کراس پلیٹ فارم

اسمارٹ سماجی تجارت کے تجربے کے لئے تمام موبائل ڈیوائسز اور ویب براؤزرز پر NAGA تک رسائی حاصل کریں۔

ذاتی سپورٹ

NAGA کی سپورٹ ٹیم تمام تجارتی سوالات کے لئے 24/5 دستیاب ہے۔

مزید سیکھیں

کئی کرنسیوں والے اکاؤنٹ

سرمایہ کاروں کی تمام اقسام کے لئے 5 کاغذی (USD/EUR/GBP/PLN/CHF) یا 4 کریپٹو پر مشتمل تجارتی اکاؤنٹس میں سے انتخاب کریں۔

مزید سیکھیں

بجلی کی طرح تیز

250ms سے بھی کم، آرڈر کی تیز ترین ڈیلیوری کے ذریعے دوسروں سے ایک قدم آگے رہیں، اور مارکیٹ کی بہترین دستیاب قیمت کو یقینی بنائیں۔

انتہائی کم فیس

تمام 500+ انسٹرومنٹس کے لئے NAGA انتہائی کم ٹریڈنگ فیس کی پیشکش کرتا ہے۔

مزید سیکھیں

ناقابل تسخیر تجارتی پلیٹ فارم

سب سے زیادہ انقلابی سماجی ٹریڈنگ پلیٹ فارم جس پر 500,000 سے زیادہ اکاؤنٹس بھروسہ کرتے ہیں۔
  • صرف ایک کلک سے مایہ ناز تاجروں کی حکمت عملیاں نقل کریں
  • فاریکس، کریپٹو، اسٹاکس، اشاریات، اشیائے تجارت سمیت 500 سے زائد اثاثوں میں سرمایہ کاری کریں۔
  • CYBO کے ذریعے اپنی سرمایہ کاریوں کو خودکار بنائیں
  • NAGA محافظ کے ذریعے منافع جات کو محفوظ کریں

آج کی NAGA اکاؤنٹ کھولیں

فارم پر کریں

سادہ اقدام پر عمل کرتے ہوئے فارم پر کریں یا فیس بک یا گوگل سے جوڑنے کا انتخاب کریں۔

فارم جمع کروائیں

فارم جمع کروائیں اور پھر MyAccount کے حصے میں واپس جائیں جہاں آپ اپنی دستاویزات جمع کروا ستے ہیں اور اپنی معلومات کی توثیق کر سکتے ہیں۔

تجارت!

اپنے اکاؤٹ کو فنڈ کریں اور NAGA کے ساتھ اپنے تجارتی تجربے کا آغاز کریں۔
ہماری ویب سائٹ پر آپ کے لئے بہترین تجربے کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے یہ ویب سائٹ کوکیز استعمال کرتی ہے۔ مزید سیکھیں
سمجھ گئے!
مفت اکاؤنٹ بنائیں
رجسٹر کریں