ناگا اکاؤنٹس میڑ فنڈز جمع کروانا

فنڈز کیسے جمع کروائے جائیں؟
آپ تمام مرکزی کریڈٹ کارڈز، کریپٹو کرنسیز یا ادائیگی کے متبادل طریقوں کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ میں فنڈز جمع کروا سکتے ہیں۔ رقم جمع کروانے کے لئے ان آسان اقدام پر عمل کریں:

  1. اپنے اکاؤںٹ میں لاگ ان کریں اور اپ گریڈ ہونے کو یقینی بنائیں
  2. "فنڈ اکاؤنٹ" پر کلک کریں اور رقم جم کروانے کا طریقہ چنیں
  3. اپنی سرمایہ کاری کی رقم داخل کریں
  4. اپنی رقم جمع کروانے کی تصدیق کریں
کیا اپنے اکاؤنٹ میں فنڈز جمع کرنا محفوظ ہے؟
جی ہاں، اپنے اکاؤنٹ میں رقم جمع کروانا مکمل طور پر محفوظ ہے۔ تمام ٹرانویکشنز کو سیکیور ساکٹ لیئر (SSL) ٹیکنالوجی کے ذریعے بھیجا جاتا ہے، جس سے آپ کی ذاتی معلومات کا تحفظ یقینی بنتا ہے۔
ادائیگی کے طریقے کی معلومات
ہم ادائیگی کے طریقوں کی بڑی تعداد قبول کرتے ہیں، بشمول کریڈٹ کارڈز، وائر ٹرانسفرز، کریپٹو کرنسیز اور ادائیگیوں کے متبادل طریقے۔
ادائیگی کے دستیاب طریقوں کی مکمل فہرست، پراسیسنگ کا وقت اور ان سے منسلک فیس دیکھنے کے لئے براہ مہربانی اس لنک پر جائیں: رقم جمع کروانا اور نکلوانا.
کیا پہلی مرتبہ جمع کروانے کے لئے کم سے کم رقم کی کوئی شرط ہے؟
کیا پہلی مرتبہ جمع کروانے کے لئے کم سے کم رقم کی کوئی شرط ہے؟

عموماً پلیٹ فارم کو دیکھنے بھالنے کے لئے دوسرک مرتبہ فنڈ جمع کروانے سے قبل نئے تاجر 200 تا 500 یورو جمع کرواتے ہیں۔

براہ مہربانی یاد رکھیں: اپنے اکااؤنٹ میں فنڈز جمع کروانے کے لئے آپ پر لازم ہے کہ آپ اپنے اکاؤنٹ کو لائیو پر اپ گریڈ کریں۔
کون سی کرنسیاں سپورٹ کی جاتی ہیں؟
آپ 4 کاغذی کرنسیوں یا 4 کریپٹو کرنسیوں میں سے ایک میں ناگا اکاؤںٹ کھول سکتے ہیں:

  • USD — United States Dollar
  • EUR — Euro
  • GBP — Pound sterling
  • PLN — Polish złoty
  • NGC — NAGA Coin
  • BTC — Bitcoin
  • ETH — Ethereum/li>
  • BNB — Binance Coin

آپ اپنے اکاؤنٹ کی کرنسی میں یا کسی اور ایسی کرنسی میں رقم رکھوا سکتے ہیں جو آپ کے استعمال کردہ ادائیگی کے طریقے میں سپورٹ کی جاتی ہو۔ ایکسچینج ریٹ (اگر قابل اطلاق ہو) کا حساب اس دن لگایا جائے گا جب رقم آپ کے اکاؤنٹ میں پراسیس ہو گی۔
کریڈٹ / ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے رقم کیسے جمع کروائی جائے؟
کریڈٹ / ڈیبٹ کارڈ استعمال کرتے ہوئے رقم جمع کروانے کے لئے براہ مہربانی رقم جمع کروانے کے مینو میں سے "کریڈٹ / ڈیبٹ کارڈ" کا انتخاب کریں اور درج ذیل تفصیلات داخل کریں:

  • کارڈ نمبر
  • میعاد ختم ہونے کی تاریخ
  • CVV2/CVC2 (آپ کے کریڈٹ / ڈیبٹ کارڈ کی پشت پر موجود 3 اعداد)
منٹوں میں آپ کے اکاؤنٹ میں فنڈز کریڈٹ ہو جائیں گے۔ اگر کسی وجہ کی بنا پر آپ کی درخواست قبول نہ کی جائے تو ای میل کے ذریعے آپ کو مطلع کر دیا جائے گا۔
وائر ٹرانسفر کے ذریعے کیسے رقم بھیجی جائے؟
وائر ٹرانسفر استعمال کرتے ہوئے ڈیپازٹ کرانے کے لئے، برائے مہربانی ڈومین مینیو میں "وائر ٹرانسفر" منتخب کریں، اور منتقلی کی بینکاری تفصیلات کو کاپی کریں۔
براہ مہربانی یاد رکھیں: وائر ٹرانسفر کے ذریعے رقم جمع کروانے میں 4 تا 7 کاروباری دن لگ سکتے ہیں۔ ہمارے بینک کی جانب سے ٹرانسفر کی تصدیق پر آٹ کے ناگا تجارتی اکاؤنٹ کو کریڈٹ کر دیا جائے گا۔ ایکسچینج ریٹ (اگر قابل اطلاق ہو) کا حساب اس دن لگایا جائے گا جب رقم آپ کے اکاؤنٹ میں پراسیس ہو گی۔
نیٹیلر استعمال کرتے ہوئے رقم کیسے جمع کروائی جائے؟
نیٹیلر استعمال کرتے ہوئے رقم جمع کروانے کے لئے براہ مہربانی رقم جمع کروانے کے مینو میں ادائیگی کے متبادل طریقوں میں سے "نیٹیلر" کا انتخاب کریں اور درج ذیل اقدامات پر عمل کریں:

  1. اپنے نیٹیلر اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں۔
  2. ٹرانزیکشن کی تفصیلات کا جائزہ لیں۔
  3. ادائیگی کی تصدیق کریں۔

منٹوں میں آپ کا اکاؤنٹ کریڈٹ ہو جائے گا۔ اگر کسی وجہ کی بنا پر آپ کی درخواست قبول نہ کی جائے تو ای میل کے ذریعے آپ کو مطلع کر دیا جائے گا۔
اسکرل استعمال کرتے ہوئے رقم کیسے جمع کروائی جائے؟
اسکرل استعمال کرتے ہوئے رقم جمع کروانے کے لئے براہ مہربانی رقم جمع کروانے کے مینو میں ادائیگی کے متبادل طریقوں میں سے "اسکرل" کا انتخاب کریں اور درج ذیل اقدامات پر عمل کریں:

  1. اپنے اسکرل اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں۔
  2. ٹرانزیکشن کی تفصیلات کا جائزہ لیں۔
  3. ادائیگی کی تصدیق کریں۔

منٹوں میں آپ کا اکاؤنٹ کریڈٹ ہو جائے گا۔ اگر کسی وجہ کی بنا پر آپ کی درخواست قبول نہ کی جائے تو ای میل کے ذریعے آپ کو مطلع کر دیا جائے گا۔
گیروپے استعمال کرتے ہوئے رقم کیسے جمع کروائی جائے؟
گیروپے استعمال کرتے ہوئے رقم جمع کروانے کے لئے براہ مہربانی رقم جمع کروانے کے مینو میں ادائیگی کے متبادل طریقوں میں سے "گیروپے" کا انتخاب کریں اور درج ذیل اقدامات پر عمل کریں:

  1. اپنے گیروپے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں۔
  2. ٹرانزیکشن کی تفصیلات کا جائزہ لیں۔
  3. ادائیگی کی تصدیق کریں۔

منٹوں میں آپ کا اکاؤنٹ کریڈٹ ہو جائے گا۔ اگر کسی وجہ کی بنا پر آپ کی درخواست قبول نہ کی جائے تو ای میل کے ذریعے آپ کو مطلع کر دیا جائے گا۔
میں ناگا میں کتنی مرتبہ فنڈز جمع کروا سکتا ہوں؟
آپ کے NAGA اکاؤنٹ میں ڈیپازٹس کی تعداد پر کوئی حد نہیں ہے۔ آپ اپنے اکاؤنٹ کو زیادہ سے زیادہ بار ٹاپ اپ کر سکتے ہیں، جتنا آپ چاہیں.
کیا میں کسی اور شخص کے کریڈٹ کارڈ یا نام سے فنڈز جمع کروا سکتا ہوں؟
جی نہیں، ناگا فریقین ثالث کی جانب سے جمع کروائی گئی رقم قبول نہیں کرتا۔ موجودہ ضوابط کے باعث ادائیگی صرف اسی اکاؤنٹ سے کی جا سکتی ہے جس کا نام کلائنٹ کے تجارتی اکاؤنٹ کے مساوی ہو۔
ہماری ویب سائٹ پر آپ کے لئے بہترین تجربے کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے یہ ویب سائٹ کوکیز استعمال کرتی ہے۔ مزید سیکھیں
سمجھ گئے!
مفت اکاؤنٹ بنائیں
رجسٹر کریں