NAGA کیوں؟

500،000 سے زائد تاجر پہلے ہی NAGA کی پراڈکٹس اور خدمات سے استفادہ کر رہے ہیں۔ معلوم کریں کہ کیا چیز NAGA کو دوسروں سے بہتر بناتی ہے اور جانیں کہ آپ کو NAGA کی کمیونٹی کا حصہ کیوں بننا چاہیے۔

چارٹنگ کے ٹولز

مقبول

براہ راست قیمتیں، آؤٹ لائن پیٹرن دیکھیں اور ذاتی ٹیمپلیٹ بنائیں – سب کچھ TradingView™ کا تقویت یافتہ ہے

مارکیٹ جذبات

ٹریڈ کرنے کے لئے کمیونٹی کے پسندیدہ اثاثوں کو تلاش کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کے لئے حوصلہ افزاء ہوں۔

NAGA محافظ

اپنی پروفائل محفوظ کریں اور اپنے خطرات کم کریں۔ اپنی سرمایہ کاری خود کار طریقے سے محفوظ کریں۔

کراس پلیٹ فارم

سمارٹ سماجی ٹریڈنگ تجربات کے لئے تمام موبائلوں اور ویب براؤزر پر NAGA کی رسائی حاصل کریں۔

ذاتی سپورٹ

NAGA سپورٹ ٹیم کسی بھی ٹریڈنگ سوالات کے لئے 24/5 دستیاب ہے

کثیر-کرنسی اکاؤنٹس

ہر طرح کے سرمایہ کاروں کے لئے 5 فیئٹ (USD/EUR/GBP/PLN/CHF) یا 4 کریپٹو پر مبنی ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں سے منتخب کریں۔

تیز رفتار عملدرآمد

تیز رفتار آرڈر پر عملدرآمد، بہترین دستیاب مارکیٹ کی قیمت کے ساتھ دوسروں پر فوقیت حاصل کریں۔

انتہائی کم فیسیں

NAGA تمام 500+ انسٹرومنٹس کے لئے غیر معمولی کم ٹریڈنگ فیس کی پیشکش کرتا ہے۔

NAGA کا حصہ بننے کے مزید اسباب

سماجی

ہمارا مقصد سرمایہ کاری کو آسان بنانا، تیزی اور آسانی سے افراد کو عالمی مارکیٹس میں تجارت کے قابل بنانا ہے۔ نیٹ ورک نئے تاجروں کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ کمیونٹی سے سمجھ بوجھ حاصل کر کے معلومات پر مبنی فیصلے کر سکیں، جبکہ تجربہ کار افراد اپنی تجارتی تجربات کا اشتراک کر کے انعام وصول کر سکتے ہیں۔

شفاف

بنیادی طور پر NAGA کمیونٹی کے درمیان صحت مند روابط پر مبنی ہے۔ مکمل شفافیت کے تحت کام کرتے ہوئے ہم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ہمارے تمام تاجر سماجی تجارت کے تمام فوائد حاصل کریں، اور اسی لئے ہم نے تمام پروفائلز کو ہر ایک کے لئے دستیاب رکھا ہے، تا کہ سب انہیں دیکھ سکیں اور ان کی پیروی یا نقل کر سکیں۔ ہر پروفائل میں فتوحات کی شرح، کارکردگی، اور اکثر تجارت کیے جانے والے اثاثہ جات وغیرہ کی معلومات شامل ہیں۔

کلائنٹ پر مبنی

ہماری کمیونٹی ہی NAGA کو تشکیل دیتی ہے، اور اسی لئے آپ کی کامیابی اور طمانیت ہمارے لئے اہم ہے۔اسی بدولت ہم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ آپ کے سوالات کے جوابات دینے اور آپ کو درپیش تمام مسائل کے حل میں آپ کی مدد کرنے کے لئے ہم ہمیشہ دستیاب ہوں، اور باقاعدگی سے نئے آلہ جات اور عناصر شامل کرتے رہیں تا کہ آپ کا سماجی تجارت کا تجربہ بہتر ہو سکے۔

ذمہ دار

چونکہ تمام تجارت میں خدشات قائم رہتے ہیں، اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ ایک مکمل طور پر باضابطہ ماحول کے اندر ہمارے کلائنٹس سمجھدارانہ فیصلے کر سکیں۔ ہم اپنے تاجروں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ اس رقم سے تجارت نہ کریں جسے کھونے پر وہ تیار نہ ہوں، اور ہم ہمیشہ خطرات کی منیجمنٹ کے اسمارٹ آلہ جات اور کئی تعلیمی موادوں کے استعمال کی ترغیب دیتے ہیں۔

اپنا NAGA اکاؤنٹ کھولیں

ڈیجیٹل اثاثہ تبادلہ، اپنے ہی کرپٹوکرنسی والیٹ اور NAGA کی آبائی کرپٹوکرنسی (NGC) تک رسائی حاصل کریں۔ ابھی سائن اپ کریں اور خود کو ایک واحد، ایک میں تمام NAGA اکاؤنٹ سے لیس کریں۔

ابھی سائن اپ کریں
کیا مدد کی ضرورت ہے؟ ہمارا مدد سیکشن ملاحظہ کریں
ہماری ویب سائٹ پر آپ کے لئے بہترین تجربے کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے یہ ویب سائٹ کوکیز استعمال کرتی ہے۔ مزید سیکھیں
سمجھ گئے!
مفت اکاؤنٹ بنائیں
رجسٹر کریں