ہم کون ہیں

2015 میں قائم کردہ، ہم ایک فن ٹیک کمپنی ہیں جس کا مقصد مرکزی اقتدار ختم کرنے والی مالیاتی ٹیکنالوجی کے ذریعے دنیا میں انقلاب برپا کرنا ہے۔ ہماری ٹیم ہر اس تاجر کو ٹیکنالوجی، وسائل اور سپورٹ فراہم کرنے کے لئے انتھک محنت کرتی ہے جو با اعتماد تجارتی فیصلے کرنا چاہتا ہو۔

ہمارا وژن

ہمارا وژن سیدھا سادا اور عالمگیر ہے: سب کے لئے مالیاتی شمول۔ جدت پسند جوکھموں پر مشتمل ماحولیاتی نظام کے ساتھ NAGA تمام افراد کو مالیاتی مارکیٹس، کریپٹو کرنسیز اور ورچوئل سامان میں محفوظ، تجارت اور سرمایہ کاری کرنے کا اہل بناتا ہے۔ ہم مالیاتی ٹیکنالوجی صنعت کی تشکیل کے لئے کوشاں ہیں اور سب سے برتر، بھروسہ مند، محفوظ اور ترقی یافتہ سماجی سرمایہ کاری کا نیٹ ورک بننے مسلسل ہدف رکھتے ہیں۔

کسی بھی وقت کے ٹاپ 50 ICOs میں سے

NAGA گروپ AG نے 2017 میں کامیابی کے ساتھ آئی پی او کیا ہے اور اس نے فرینکفرٹ اسٹاک ایکسچینج میں کمپنی کے آغاز کے چند ماہ بعد ہی >$50 ملین تک پہنچتے ہوئے، 63,000 سے زیادہ سبسکرائیبرز کے ساتھ، دنیا کی 18 ویں سب سے بڑی ٹوکن فروخت کی قیادت کی ہے۔

محفوظ

NAGA ٹریڈرز کو ہم خیال ساتھیوں کے ساتھ بات چیت کرنے، موجودہ منڈی کے حالات اور نتائج کے بارے میں تبادلہ خیال کرنے سے متعلق اپنی ذاتی، گروپ یا عوامی چیٹ کے انتخاب کے ذریعہ ایک جگہ پیش کرتا ہے۔

ترقی یافتہ

NAGA کے صارفین 500 سے زیادہ انسٹرومنٹس میں سرمایہ کاری کرنے کے قابل ہیں، بشمول کرپٹو کرنسیز، اشاریات، فاریکس، اشیائے تجارت اور بہت کچھ مزید۔ وہ NAGA کے سوشل ٹریڈنگ ٹولز، اپنے NAGA ماسٹر کارڈ کے ساتھ ساتھ حقیقی کرپٹوز کی ٹریڈنگ کرنے کی صلاحیت اور NAGAX پر اپنے والیٹ سے فائدہ حاصل کرتے ہیں۔

NAGA کی کہانی

محض چند سالوں میں ہم 500،000 سے زائد صارفین، بہترین تجارتی آلات اور پراڈکٹس میں مسلسل اضافوں کے ساتھ ایک بہترین سماجی سرمایہ کاری کا نیٹ ورک بننے کے قابل ہو گئے، تا کہ مارکیٹ کو بہترین صارفی تجربہ فراہم کر سکیں۔ ہماری کہانی پڑھیں اور جانیں کہ ہم کیا کرتے رہے ہیں۔

NAGA کا تعارف
NAGA کے قیام سے یاسین قریشی اور بنجمن بلسکی کا مقصد مالیاتی ٹیکنالوجی سے مرکزی اقتدار کا خاتمہ اور دنیا بھر میں تمام افراد کو مارکیٹ کے بہترین الات تک رسائی فراہم کرنا ہے۔ NAGA پہلی مرتبہ اپنی شاندار سماجی تجارتی ایپلیکیشن، SwipeStox، پیش کر رہا ہے۔
مقامی سرمایہ کاری اور پہلا ایوارڈ
NAGA جرمنی کے قدیم ترین بینکوں میں سے ایک - Hauck & Aufhäuser - سے بڑے پیمانے پر فنڈنگ وصول کرنے کے قابل ہے۔ Swipestox (جو اب NAGA ٹریڈر ہے) اپنا انقلابی عنصر یعنی نقل پر مبنی تجارت متعارف کرواتا ہے، جس سے اس کے صارفین دنیا بھر کے تجارتی ماحرین کی تجارتوں کی نقل کر سکتے ہیں، اور لندن میں اپنا پہلا اہم ایوارڈ "فنوویٹ بیسٹ آف شو" حاصل کرتا ہے۔
اصل رقم کی تجارت کا آغاز
Swipestox (جو اب NAGA ٹریڈر ہے) NAGA مارکیٹس دلالی کے ساتھ مل کر اھل رقم کیپہلی ٹرانزیکشن کو ریکارڈ کرتا ہے۔
مرکزی جوائنٹ وینچر
Switex (جو اب NAGA ورچوئل ہے) ڈوچ بورس کے ساتھ مشترکہ وینچر میں شامل ہوتا ہے، جو ایک بین الاقوامی ایکسچینج تنظیم اور جدید مارکیٹ انفراسٹرکچر کے فراہم کنندہ ہیں۔
مرکزی بین الاقوامی فنڈنگ
NAGA partners with one of China`s largest investment conglomerates — FOSUN International Ltd, and scores its Series A funding round of $14M.
IPO اور N4G شیئر کی فہرستیں
NAGA گروپ AG جرمنی میں کامیاب اور تیز ترین IPO پاتا ہے اور NAGA اسٹاک (N4G) کو فرینکفرٹ اسٹاک ایکچینج کی فہرست میں ڈالا جاتا ہے۔ بعد میں 2017 کے سب سے کامیاب IPO کے طور پر سامنے آنے والا N4G جاری کرنے کی قیمت کے مطابق 260 فیصد کے ROI تک پہنچ جاتا ہے۔
کسی بھی وقت کے ٹاپ 50 ICOs میں سے
63،000+ بینکرز ٹوکن سیل میں حصہ لیتے ہیں جس سے 50 ملین ڈالے سے زائد رقم حاصل ہوتی ہے، جو منصوبے کے ابتدائی ہدف یعنی NAGA کوائن (NGC) کے لئے 30 ملین ڈالر سے کہیں زیادہ ہے۔
بین الاقوامی پہچان
NAGAکے بانی اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر بنجمن بلسکی کو 30 سال سے کم عمر Forbes 30 کی ٹیکنالوجی لسٹ میں شامل کیا جاتا ہے، اور وہ ٹیکنالوجی کی دنیا مین انقلاب برپا کرنے والے ذہین ترین جوان انٹرپرینیرز میں سے ایک بن جاتے ہیں۔
NAGA والٹ کا آغاز
ترقی یافتہ کریپٹو کرنسی کا والٹ جاری کیا جاتا ہے، جس میں مرکوی کریپٹو اور تمام ERC-20 ٹوکنز کی سپورٹ موجود ہے، جبکہ صارفین اپنے ای میل ایڈریس کے ذریعے اپنے روابط کو براہ راست کوائنز اور ٹوکنز بھیج سکتے ہیں۔
گیمنگ کی اشیاء کا CFD آغاز
NAGA ٹریڈر گیمنگ کی اشیاء کو NAGA ورچوئل (یعنی Switex) سے تجارتی آلات کے طور پر متعارف کروانے والا پہلا تجارتی پلیٹ فارم بن جاتا ہے۔
NAGAX کا تعارف
NAGA کے اپنے ڈیجیٹل اثاثے کی بیٹا ٹیسٹنگ 0 فیصد تجارتی فیس کے ساتھ شروع کی جاتی ہے۔ NAGA ایکسچینج کاغذی اور بڑے کریپٹو جوڑے، فیس کا 8 ٹائر ماڈل پیش کرتا ہے اور فی سیکنڈ 10 ملین سے زائد ٹرانزیکشنز کو سپورٹ کرتا ہے۔
NAGA کارڈ اور IBAN کا آغاز
اب صارفین اپنے فنڈز مینج کر سکتے ہیں اور مفت NAGA ماسٹر کارڈ اور SEPA ٹرانزیکشنز کے لئے ذاتی IBANکے ذریعے جہاں چاہیں، NAGA ٹریڈر کے منافع جات سے ادائیگياں کر سکتے ہیں۔

ہمارا مشن

جدت پسندی تو ہماری رگوں میں شامل ہے۔ ہم اپنے ٹریڈرز کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے اپنی خدمات کو مسلسل بہتر بنانے کے عزم پر عمل پیرا ہیں۔ چاہے یہ ہمارے اثاثوں کی پیش کش میں تازہ ترین قابل تجارت اثاثوں کو شامل کرنے کیلئے اضافہ ہو یا اپنے پلیٹ فارم پر ایک نئی سماجی خصوصیت شامل کرنا ہو – ہم جدت انگیزی کا راستہ کبھی نہ چھوڑیں گے۔ ہم ترقی کرنے اور وسعت اختیار کرنے اور اپنی مصنوعات کے نیٹ ورک کیلئے ایک مستقبل انداز میں نئے اہداف اور چینلجز مقرر کرتے ہیں۔

NAGA کی ٹیم سے ملاقات کریں!

Benjamin Bilski
Benjamin Bilski
گروپ کے بانی اور CEO
Andreas Luecke
Andreas Luecke
ڈائریکٹر NAGA AG؛ قانونی شعبے کے سربراہ
Michael Milonas
Michael Milonas
CEO ناگا مارکیٹس

اپنا NAGA اکاؤنٹ کھولیں

ڈیجیٹل اثاثہ تبادلہ، اپنے ہی کرپٹوکرنسی والیٹ اور NAGA کی آبائی کرپٹوکرنسی (NGC) تک رسائی حاصل کریں۔ ابھی سائن اپ کریں اور خود کو ایک واحد، ایک میں تمام NAGA اکاؤنٹ سے لیس کریں۔

ابھی سائن اپ کریں
کیا مدد کی ضرورت ہے؟ ہمارا مدد سیکشن ملاحظہ کریں
ہماری ویب سائٹ پر آپ کے لئے بہترین تجربے کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے یہ ویب سائٹ کوکیز استعمال کرتی ہے۔ مزید سیکھیں
سمجھ گئے!
مفت اکاؤنٹ بنائیں
رجسٹر کریں